Tennis Articles in Urdu
Updated Tennis Articles - Read latest Tennis Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Tennisers. Live Articles updates about the Tennis happenings including full coverage.
ٹینس کے مضامین
منگل 29 اگست 2023 15:20
گیبریلا سبا ٹینی ۔ ۔ ثانیہ مرزا | ٹینس میں اپنی پہچان
ثانیہ نے جو ڈبلز اور مکسڈ گرینڈ سلامز ٹائٹلز جیتے وہ شعیب ملک سے شادی کے بعد جیتے،گیبریلا سبا ٹینی نے ٹینس کیر ئیر سے ریٹائر ہونے تک بشمول ایک یو ایس اوپن مجموعی طور پر 27 سنگلز ٹائٹل جیتے
جمعرات 24 اگست 2023 13:05
سر اینڈی مرے | برطانیہ کے نامور ٹینس کھلاڑی
اُن کے شاندار کیریئر میں 655 مقابلوں میں جیت ہے اور 184 میں ہار، مجموعی طور پر 45 ٹائٹل جیتے ہیں
جمعرات 17 اگست 2023 16:31
مائیکل چانگ اور نومی اوساکا | ٹینس کے انفرادی کھلاڑی
انہوں نے صرف 17سال110دِن کی عمر میں فرنچ اوپن89 ء گرینڈ سلام میں سویڈن کے ٹاپ کھلاڑی سٹیفن ایڈبرگ کو شکست دی، جاپانی گڑیا نے یو ایس اوپن18 ء کے فائنل میں سرینا ولیمز کو شکست دیکر آسٹریلین اوپن جیتا ،وہ مزید ایک ایک مرتبہ یو ایس اوپن 20ء اور آسٹریلین اوپن21ء ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب رہیں
جمعرات 10 اگست 2023 15:56
سٹیفن ایڈبرگ اور میٹس وِلنڈر | سویڈن کے 2 اہم ٹینس کھلاڑی
میٹس ولنڈر کی کامیابیوں کا سلسلہ فرنچ اوپن سے شروع ہوا،وہ 83 ء،84 میں لگاتا ر ، 88ء میں تیسری مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتے،85ء ،88ء میں مزید2 بار فرنچ اوپن ،1988 ء میں یوا یس اوپن جیتنے میں کامیاب رہے، سٹیفن ایڈبرگ نے 85 ء ،87 میں آسٹریلین اوپن جیتا، 1988ء اور دوسری مرتبہ90ء میں ومبلڈن اوپن جیتا،91 ء میں یو ایس اوپن جیتا ، اگلے سال کامیابی سے دفاع کیا
جمعرات 10 اگست 2023 15:57
ماریاشراپووا۔۔روس کی ''سکریمنگ سنڈریلا''۔۔ٹینس کھلاڑی
شراپووا 2015ء تک 10 بار گرینڈ سلام کے فائنلز تک رسائی حاصل کر پائیں اور5 گرینڈ سلام جیتے جن میں سے ایک بارومبلڈن ،آسٹریلین اوپن اور یوایس اوپن جیتنے میں کامیاب رہیں اور 2 بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل حاصل کیا
جمعرات 3 اگست 2023 16:34
وینس ولیمز ۔۔امریکن ٹینس کھلاڑی
وینس ولیمز نے اپنے ٹینس کیرئیر میں کُل44 ٹائٹلز حاصل کیے، 7 سنگلز گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتے، بہن سرینا ولیمز کیساتھ گرینڈ سلامز میں 13 دفعہ ڈبلز کی چیمپئن بنیں اور 2 مکسڈ ڈبلز ٹائٹلز جیتے،اُنھوں 4 اولمپک گولڈ میڈل بھی جیتے :ایک سنگلز میں اور تین ڈبلز میں اپنی بہن سرینا ولیمز کیساتھ
جمعرات 27 جولائی 2023 14:59
أنس جبیر۔افریقن عرب مسلمان ٹینس کھلاڑی "منسٹر آف ہپی نیس"
أنس جبیر نے بحیثیت پہلی افریقن عرب مسلمان خاتون کے گرینڈ سلامز کے سنگلز کے فائنل تک بھی رسائی حاصل کر کے اپنا نام ریکاڑد کروایا لیکن 3 مرتبہ فائنلز میں پہنچ کر شکست کا سامنا کرنا پڑا
جمعرات 27 جولائی 2023 14:55
بورس بیکر۔جرمن ٹینس چیمپئین | منفرد کھیل کے انداز کا مالک
اُنھوں نے6 گرینڈ سلام ، 13 ماسٹرز سیریز ٹائٹل اور ڈبلز میں اولمپک گولڈ میڈل بھی جیتا ، اس کے علاوہ ٹینس کے متعدد ٹورنامنٹس کے چیمپئین بنے
منگل 18 جولائی 2023 16:35
"دِی سوئس مِس" مارٹینا ہنگس | کم عمر ٹینس چیمپئن
ہنگس نے اپنے ٹینس کیرئیر میں 5 سنگلز کیساتھ 13 ڈبلز اور7 مِکسڈ ڈبلز گرینڈ سلامز ٹائٹل جیت کر 29ِ اکتوبر2017ء کو باقاعدہ طور پر ٹینس کیرئیر سے ریٹائر منٹ لے لی
جمعہ 23 جون 2023 18:48
سرینا ولیمز | 23 گرینڈ سلامزجیت کر دوسرے نمبر پر
2016 ء تک مختلف گرینڈ سلامز میں دونوں بہنیں سرینا اور وینس نے14 مرتبہ ڈبلز ٹائٹلز بھی جیتا، سرینا ولیمزواحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے سنگلز اور ڈبلز دونوں میں کیرئیر " گولڈ سلامز" حاصل کیا
جمعرات 25 مئی 2023 17:40
مارٹینا ناوراتیلووا۔۔نامورچیک امریکن ٹینس چیمپئن
مارٹینا نے1983ء تا1984ء لگاتار 6 گرینڈ سلام جیتے،اُنھوں نے کُل32 گرینڈ سلامز فائنلزمیں سے18 میں فتح کا جھنڈا گاڑا ، 31 ڈبلز گرینڈ سلام ٹائٹلز اور10 مکسڈ ڈبلز گرینڈ سلام چیمپئن شپز اپنے نام کیں
منگل 23 مئی 2023 13:20
مارگریٹ اسمتھ کورٹ۔۔24 ٹینس گرینڈ سلام جیتنے کا ورلڈریکارڈ
21 دفعہ مکسڈ ڈبلزگرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ،19 وویمن ڈبلز گرینڈ سلام مقابلے جیتنے کا اعزاز بھی فہرست میں شامل،کُل 64 گرینڈ سلا م ایونٹس جیتنے والی مارگریٹ نے 1963ء اور1965ء کے چاروں مکسڈ ڈبلز گرینڈ سلام بھی جیتے، 1970 ء میں چاروں ٹینس سنگلز گرینڈ سلام جیتنے والی دوسری خاتون بنیں
West Indies tour of Pakistan 2025
ICC Champions Trophy 2025
Pakistan Super League 2025
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی لیول 2 کوچنگ کورس شروع ہو گیا
-
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز
-
بھارتی بورڈ کا غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں کو بیویوں اور اہلخانہ سے دور رکھنے کا فیصلہ
-
چیلنجز آپکو عظیم کھلاڑی بناتے ہیں، فخر زمان کا صائم ایوب کی انجری پر اظہار خیال
-
پاکستان سٹرائیک فورس کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع
-
آسٹریلین اوپن، برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو کا ویمنزسنگلز میں فاتحانہ آغاز