غیر ملکیوں کی بھاری سرمایہ کاری نے حصص مارکیٹ کو مندی سے بچالیا

جمعہ 25 جولائی 2014 12:56

غیر ملکیوں کی بھاری سرمایہ کاری نے حصص مارکیٹ کو مندی سے بچالیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء)غیرملکی سرمایہ کاروں کی بھاری سرمایہ کاری نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کو مندی سے بچالیا اور انڈیکس پہلی بار30474.75 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں مزید 16 ارب 10 کروڑ52 لاکھ 43 ہزارروپے کا اضافہ ہوگیا، ٹریڈنگ کے دوران بینکوں و مالیاتی اداروں، میوچل فنڈز، انفرادی سرمایہ کاروں اور دیگر آرگنائزیشنز کی جانب سے 1 کروڑ27 لاکھ 29 ہزار435 ڈالر کا انخلا کیا گیا جبکہ اس دوران غیرملکیوں نے1 کروڑ8 لاکھ 34 ہزار 818 ڈالر، مقامی کمپنیوں10 لاکھ 77 ہزار221 ڈالر اور این بی ایف سیز نے8 لاکھ 17 ہزار397 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 9.32 پوائنٹس کے اضافے سے30474.75 ہوگیا، کاروباری حجم 66.45 فیصد زائد رہا، 21 کروڑ81 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جبکہ 326 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، 116 کے بھاؤ میں اضافہ، 188 کے دام میں کمی اور22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ