آئندہ بجٹ میں ایس ایم ایز کے شعبہ پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، پی بی آئی ایف

جمعہ 22 مئی 2015 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹی لیکچوئیل فورم ( پی بی آئی ایف) کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں( ایس ایم ایز) کے شعبہ پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی قومی پیداور میں ایس ایم ایز کے شعبہ کا حصہ 40 فیصد جبکہ ملکی برآمدات میں شعبہ کا حصہ 30 فیصد ہے جبکہ شعبہ لاکھوں افراد کو روزگار بھی فراہم کررہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں ایس ایم ایز کے اداروں کی تعداد 35 لاکھ ہے جن میں سے پنجاب میں 65 فیصد جبکہ بلوچستان میں 2 فیصد ایس ایم ایز کام کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام صوبوں میں ایس ایم ایز کے شعبہ کی یکساں ترقی کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت پالیسی ساز کی ضرورت ہے تاکہ شعبہ کے فروغ سے ملکی برآمدات ‘ جی ڈی پی اور روزگار کی فراہمی کے مواقع ہیں اضافہ ہو سکے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ایس ایم ای کے شعبہ کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملکی معیشت کی ترقی کے مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جاسکے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ