Open Menu

سوال : سلام میرا نام سید ذ یشا ن ہے میری عمر ٣٠ سال ہے میرا پچھلے دو ہفتے میں ٣ ایکسیڈنٹ ہو چکے ہیں اور اس مہینے میں مالی نقصان بھی ہوا ہے .میں اپنی جاب میں بھی کافی پریشا ن ہو ں کیونکہ کوئی اچھی پرفارمنس نہیں دے پا رہا ہوں اور نئی جاب کی تلاش کرہا ہوں اپنے ملک اور بیرونے ملک میں . میں نے MBA اور ایم ا ے بھی کیا ہوا ہے . اور مزید ابھی CIMA کے final لیول کی تیاری کر رہا ہوں لیکن سہی سے تیاری نہیں کر پا رہا ہوں . میں کرایا کے مکان میں رہتا ہوں اور اتننے وسائل نہیں کے اپنا گھر ہو جاۓ . میری ٣ بیٹیاں ہیں اور ایک نیک بیٹے کی خواہش ہے اور میری بیوی بھی کافی کمزور اور بیمار رہنے لگی ہے . سمجھ نہیں آتا کیا کروں ذهنی دباؤں کا شکار ہوں جاؤں گا. میری زندگی میں سکون اور خوشالی کب آئی گی ؟ مجھ کو کیا کرنا چائے کے مجھ میری زندگی میں کمیانبی ملے . اور میں بیرونے ملک جاب کے حصول کے لئے کب جانا چا یہے .؟

سید ذ یشا ن احمد,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات نامکمل ہیں جبکہ حاصل کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی۔ستاروں کی نحوست اور حسد آپ کے درپئے آزار ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers