Open Menu

Khawab Main Zaburjad Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Zaburjad Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zaburjad Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Zaburjad Dekhna

خواب میں زبرجد دیکھنا

زبرجد ایک قیمتی پتھر ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ زبر جد خواب میں دیکھنا ۔ خیر و عافیت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا زبرجد ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس سے زبرجد ضائع ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبرجد کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ ایک خوشی ۔ دوسرے مال اور تیسرے منفعت ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation