Open Menu

سوال : السلام و علیکم میرا نام عمران اسلم ہے اور میں اس وقت الیکٹریکل انجینئرنگ کا فائنل ایئر کا سٹوڈنٹ ہوں تیکسلا انجینئرنگ یونیورسٹی کا اور میں میاں عامر صاحب سے یہ جاننا چاھتا ہوں ہوں کہ میرا پلان بیچلر کے بعد ماسٹر ڈگری کا ہے باہر سے کیا میں اس میں کامیاب ہو جاوں گا اور میں نے اس مقصد کے لیے یورپ کا سوچا ہوا ہے اور وہ بھی لندن کا آپکی نوازش ہو گی اگر آپ مجھے بتا دیں کے میں اس میں کامیاب ہو جأوں گا کہ نہیں سلامت رہیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کو حقیقت پسندی پر مبنی منصوبہ بندی کرنی چاہئے تاکہ کامیابی کا نتیجہ فوری حاصل ہو سکے۔۔واللہ اعلم با لصواب۔۔۔۔۔۔مزید معلومات کے لئے راہنمائی کا حصول کال کرکے بھی ممکن بنا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers