Open Menu

Q. , sir mara rishta ata ha dakhty han khushi khushi jaty han bt ja k ya to chup kr jaty han ya koi bahna bana daty han .mara rishta nhi ho rha. please batain mari shadi kab tak ho gi

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی 2016 میں ممکن نظر آتی ہے لیکن کچھ منفی یا شیطانی اثرات آپ کی راہ میں خفیہ رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں جس کا روحانی علاج ممکن ہے۔ آپ جلد علاج کروا کر کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : بدھ 22 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers