Open Menu

Khawab Main Chaadar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chaadar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chaadar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chaadar Dekhna

خواب میں چادر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں شال قدر اور بزرگی اور مرتبہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ شال ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بڑھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا قدر کم ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چادر پھٹی ہے یا جلی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا کوئی عزیز مرے گا۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں چادر کا دیکھنا امانت اور دیانت اور دین کی وقت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شال پاکیزہ ہے ۔دلیل ہے کہ امانت گزارے گا۔ اور اگر شال میلی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ذمے امانت ہو گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے زرد چادر لی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو سخت غم پڑے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں سفید چادر یا پار سا لڑکا ہے ۔ اور سرخ چادر لیل ہے کہ اس کا فرزند عیش و عشرت کو پسند کرے گا۔
اور اگر سیاہ ہے تو اس کا فرزند عالم یا قاضی یا خطیب ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں چادر کا دیکھنا اس وجہ پر ہے ۔ (۱)عزت اور مرتبہ (۲)ولایت (۳)فرزند (۴)دولت(۵)بزرگی (۶)منفعت (۷)مال (۸)علم (۹)دین (۱۰)تلوار۔ تاب کامل التعبیر سے حرف الظاء

Browse More Islamic Dream Interpretation