برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں 16اپریل کو بجلی بند رہ یگی ، کیسکو اعلامیہ

جمعہ 14 اپریل 2017 17:02

برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں 16اپریل کو بجلی بند رہ یگی ، کیسکو اعلامیہ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 16اپریل (بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے سورج گنج بازا،اولڈسمنگلی، پی ٹی وی(PTV)، ملک پلانٹ، جناح روڈ،عالم خان، ایف سی ہسپتال اورکیسکوفیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی نیز 132KVڈبل سرکٹ خضدارتاسوراب ٹرانسمیشن لائن کی تعمیرکے سلسلے میں کنڈکٹرکراسنگ کیلئے 15سے 25اپریل تک (روزانہ )صبح 8بجے سے شام 7بجے تک خضدارگرڈسٹیشن سے بجلی بندرہاکرے گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 17اپریل کو شیخ ماندہ گرڈکے خروٹ آبادفیڈرصبح11بجے سے 2بجے تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے پی اے ایف (PAF)،بروری روڈفیڈرزسے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز