پنجاب میں گندم کا پیداواری ہدف ایک کروڑ 95لاکھ 60ہزار 340ٹن متوقع

ہفتہ 15 اپریل 2017 17:19

پنجاب میں گندم کا پیداواری ہدف ایک کروڑ 95لاکھ 60ہزار 340ٹن متوقع
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2017ء) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق صوبہ پنجاب گندم کی قومی پیداوار کا تقریباً 76فیصد حصہ پیدا کرتا ہے، موجودہ ربیع 2016-17میںصوبہ پنجاب میںایک کروڑ 66لاکھ 80ہزار ایکڑ رقبہ گندم کے زیر کاشت آیا جس سے نامساعد موسمی حالات کے باوجود گندم کا مقررہ پیداواری ہدف ایک کروڑ 95لاکھ 60ہزار 340ٹن حاصل ہونے کی توقع ہے، پنجاب بھر میں گندم کی خریداری کے لئے 382مراکز بھی قائم کئے گئے ہیں تاکہ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا بھرپور معاوضہ دیا جا سکے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید کہاکہ کاشتکار گندم کی کٹائی و گہائی کے لئے کمبائن ہارویسٹر استعمال کریںتاکہ کٹائی و گہائی کے دوران ہونے والے پندرہ فیصد نقصان سے بچا جاسکے، حکومت کاشتکاروں کے شانہ بشانہ گندم سمیت دیگر اہم فصلوںکی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، گندم کا پیداواری ہدف حاصل ہونے سے پنجاب نہ صرف معاشی میدان میں ترقی کرے گا بلکہ فوڈ سیکورٹی ‘ خود کفالت اور دیگر منافع بخش فصلوں کے فروغ میں بھی مدد ملے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب