1.3 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ،ْ2016-17ء کے پہلے نو ماہ کیلئے غیرملکی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل

ایف ڈی آئی میں اضافہ کیلئے سرمایہ کاری بورڈ نے ملک کے مختلف شہروں میں مخصوص اقتصادی زونز قائم کئے ہیں ،ْترجمان سرمایہ کاری بورڈ

اتوار 16 اپریل 2017 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2017ء) رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے نو ماہ کیلئے غیرملکی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کر لیا گیا ہے اور اس دوران 1.3 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ جاری مالی سال کیلئے ایف ڈی آئی کا ہدف 2.7 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے جبکہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کیلئے ایف ڈی آئی کا ہدف 1.3 ارب ڈالر مقرر کیا گیا تھا جو حاصل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایف ڈی آئی میں اضافہ کیلئے سرمایہ کاری بورڈ نے ملک کے مختلف شہروں میں مخصوص اقتصادی زونز قائم کئے ہیں جہاں پر مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کیا گیا ہے جس سے سرمایہ کاروں کی سہولیات اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کو مشینری اور آلات کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی میں چھوٹ جبکہ دس سال کیلئے ٹیکس سے استثنٰی بھی دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب