چینی تعمیراتی گروپ ’’حیبی جیانزن آرکیٹیکچرل گروپ‘‘ کا پاکستان کے ماربل اور گرینائٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

جمعہ 21 اپریل 2017 15:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) چینی تعمیراتی گروپ حیبی جیانزن آرکیٹیکچرل گروپ پاکستان کے ماربل اور گرینائٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے پر تیار ہو گیاہے، اس سلسلے میں گروپ کے ایک وفد نے لی جیانزن کی قیادت میں پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی (پاسڈیک) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ماربل و گرینائٹ سیکٹر کی ترقی کیلئے ممکنہ شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چینی وفد کو ملک میں ماربل اور گرینائٹ سیکٹر کی استعداد سے تفصیلی طور پر آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ پاسڈیک کے منصوبوں اور سیکٹر کی ترقی کیلئے بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کے بارے میںبتایا گیا۔ وفد کے ساتھ دونوں اداروں کے درمیان سرمایہ کاری کے مشترکہ منصوبوں پر بھی بات کی گئی چینی وفد نے پاسڈیک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سیکٹر کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے چیف ایگزیگٹو آفیسر پاسڈیک کے ساتھ تبادلہ خیالات میںطے کیا کہاس سلسلے میں پاسڈیک اور حیبی جیانزن آرکیٹیکچرل گروپ کے درمیان جلد مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی