ایس ای سی پی نے ایک بڑے بروکر ہاوس کے خلاف کرمینل کیس دائر کر دیا

جمعہ 21 اپریل 2017 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ایک بڑے بروکر ہاوس کے خلاف سٹاک مارکیٹ کے حصص کے لین دین اور قیمتوں میں ہیر پھیر کرنے پر فوجداری مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ایس ای سی پی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ بروکر ہاوس اور اس کے چند صارفین ، سال دو ہزار چودہ اور دو ہزار پندرہ کے دوران مختلف سکرپٹ میں مصنوعی پیشکش جاری کر کے قیمتوں میں ہیر پھیر کرنے میں ملوث رہے۔

(جاری ہے)

یہ سرمایہ کار ان مخصوص حصص کی خریداری یا فروخت کے لئے آڈر جاری کرتے اور ٹریڈ مکمل ہونے سے پہلے ہی اپنا آ ڈر منسوخ کر دیتے۔ اس سرگرمی کے لئے بھی انہوں نے وقت مقرر کر رکھے تھے مارکیٹ بند ہونے سے قبل مخصو ص حصص کی خریداری کے لئے بڑی تعداد میں ؤڈر جاری کرتے۔ ان کے اس عمل سے ان حصص کے لئے مصنوعی طلب پیداہوتی اور قیمت میں اضافہ ہو جاتا۔یہ جاننا ضروری ہے کہ مارکیٹ میں ہیر پھیر کرنا ایک جرم ہے جس کی وضاحت سکیورٹیز ایکٹ 2015 کی شق نمبر 133 میں کی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے دائر کی جانے والی یہ ایک بڑا مقدمہ ہے اور کمیشن کا ادارہ ہے کہ اس حوالے سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ذمہ داروں کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔شہزاد

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر