ہنڈا نے پاکستان میں 7 سیٹر SUV،نئیBR-Vلانچ کردی

نئی BR-Vشہری اور دیہی کسٹمرز میں یکساں طور پر مقبولیت حاصل کرے گی

ہفتہ 22 اپریل 2017 19:06

ہنڈا نے پاکستان میں 7 سیٹر SUV،نئیBR-Vلانچ کردی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے نئی ہنڈا BR-Vجوکہ ایک 7سیٹرSUVہے لانچ کردی۔ افتتاحی تقریب فلیٹیز ہوٹل لاہورمیں منعقد ہوئی جس میں ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ کے ایشیا کیلئے چیف آپریٹنگ آفیسر ریجنل آپریشنز اور ایشین ہنڈا موٹر کمپنی کے صدر اور سی ای او مسٹر شنجی اویاما، اور ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ کے صدراور سی ای او مسٹر ٹوئچی اشیاما نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نئی ہنڈا BR-Vجدید 1.5-liter i-VTECانجن کی حامل اور مقامی طور پر تیار ہونے والی پہلی مِڈ سائزSUVہے۔شنجی اویاما نے کہا کہ ایک سال کے دوران ہنڈا اٹلس کارز نے 35,000یونٹس کے ساتھ فروخت کا بلند ترین ریکارڈ قائم کیا۔مسٹر ٹوئچی اشیاما نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ نئی BR-Vشہری اور دیہی کسٹمرز میں یکساں طور پر مقبولیت حاصل کرے گی۔ -

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب