محکمہ خوراک پنجاب کی آمدہ موسمی حالات کے باعث گندم کے کھلے ذخیروں کی حفاظت کیلئے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت

اتوار 23 اپریل 2017 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2017ء) محکمہ خوراک پنجاب نے آمدہ موسمی حالات کے باعث گندم کے کھلے ذخیروں کی حفاظت کیلئے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کی ہے جاری کئے گئے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ چونکہ محکمہ خوراک کے سٹورزمیں پہلے سے ہی بھاری مقدار میں پرانی گندم موجود ہے ا س لئے رواں ہفتہ میں شروع ہونے والی گندم کی خریدار ی مہم کے دوران صوبہ بھر کے مختلف شہروں سے 40لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خرید کی صورت میں بڑی مقدارمیں گندم سٹورز میں ذخیرہ ہونے سے رہ جائے گی جسے کھلی جگہ پر ذخیرہ کیا جائے گا، اس گندم کوآمدہ موسم برسات و مون سون کے دوران بارشوں یا دیگر موسمی اثرات سے بچانے کیلئے ان کی حفاظت کیلئے پیشگی غیر معمولی اقدامات کئے جائیں، سیکرٹری فوڈ پنجاب کی جانب سے تمام ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹرز اور تمام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو جاری کئے گئے ہدایت نامہ میں کہاگیا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میںاپریل و مئی کے دوران خریدکی جانیوالی گندم کی حفاظت یقینی بنائی جائے، انہوں نے کہا کہ اگر کسی جگہ پر کسی غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تو ذمہ دار افسران و اہلکاران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب