پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان غالب

کے ایس ای100انڈیکس49800پوائنٹس سطح پربندہوا، کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں42.34پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

بدھ 26 اپریل 2017 18:35

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان غالب
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزتیزی کارحجان غالب رہااورکے ایس ای100انڈیکس49800پوائنٹس سطح پربندہوا۔بدھ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں42.34پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیا گیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس49785.17پوائنٹس سے بڑھ کر49827.51پوئنٹس پرجاپہنچااسی طرح کے ایس ای آل شیئرزانڈیکس34076.76پوائنٹس سے بڑھ کر34232.14پوائنٹس ہوگیاجبکہ 8.86پوائنٹس کی کمی سے سے کے ایس ای30انڈیکس26341.33پوائنٹس پربندہوا۔

کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں44ارب93کروڑ35لاکھ61ہزار695روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم98کھرب54ارب51کروڑ18لاکھ31ہزار404روپے سے بڑھ کر98کھرب99ارب44کروڑ53لاکھ93ہزار99روپے ہوگیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روز32کروڑ30لاکھ16ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو16ارب روپے تک محدودرہی جبکہ منگل کے روز38کروڑ13لاکھ46ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو18 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزمجموعی طوپر399کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی168کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،212میںکمی اور19کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے سمٹ بینک2کروڑ26لاکھ،ازگارڈنائن2کروڑ16لاکھ،اینگرپولیمر2کروڑ2لاکھ،عائشہ اسٹیل مل2کروڑ1لاکھ اوربینک آف پنجاب1کروڑ89لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے نیسلے پاکستان کے بھائومیں200روپے اورسنوفی ایونٹس کے بھائومیں106.97روپے کااضافہ جبکہ رفحان میظ کے بھائومیں50روپے اوردی سیریل کمپنی کے بھائومیں29.51روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی #

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا