چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے بیشتر حصوں پر کام ستمبر2018تک مکمل ہوگا

مغربی روٹ کے ان حصوں پر 13 ارب روپے سے زیادہ کی لاگت آئیگی، ہکلہ تا یارک سڑک کا منصوبہ اگلے سال اکتوبر تک مکمل ہوجائیگا

اتوار 7 مئی 2017 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2017ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے بیشتر حصوں پر کام ستمبر2018تک مکمل ہوگا ، مغربی روٹ کے ان حصوں پر 13 ارب روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی، ہکلہ تا یارک سڑک کا منصوبہ اگلے سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا جس پر129 ارب روپے لاگت آئے گی۔وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ285 کلومیٹر طویل سیکشن 5مختلف حصوں میں زیرتعمیر ہے اور پیکج ون یارک تا رحمانی خیل اگلے سال ستمبر میں مکمل ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے بیشتر حصی2018تک مکمل کر لئے جائینگے،سرکاری ذرائع کے مطابق 285 کلومیٹر طویل سیکشن 5مختلف حصوں میں زیرتعمیر ہے اور پیکج ون یارک تا رحمانی خیل اگلے سال ستمبر میں مکمل ہوجائے گا جس پر 13 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئے گی۔انہوںنے بتایا کہ پیکج تھری کے تحت میانوالی تاتراپ 52 کلومیٹر طویل سیکشن کا ابتدائی کام مکمل کرلیاگیا ہے۔ خنجراب تاگوادر مغربی روٹ کا کل فاصلہ 2494 کلومیٹر ہے جو برہان ، ڈیرہ اسمعیل خان ، ژوب، کوئٹہ، سوراب اورہوشاب سے گزرتے ہوئے گوادر پہنچے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا