محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ بھر میں کپاس کے کیڑوں کی نگرانی کرنے کا نظام آئی ٹی سے منسلک کر دیا ہے، ترجمان

پیر 29 مئی 2017 16:48

محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ بھر میں کپاس کے کیڑوں کی نگرانی کرنے کا نظام آئی ٹی سے منسلک کر دیا ہے، ترجمان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) کپاس کی پیداوار میں اضافہ اور فصل کو بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ بنانے کیلئے محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ بھر میں کپاس کے کیڑوں کی نگرانی (مانیٹرنگ) کرنے کا نظام آئی ٹی سے منسلک کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ہر ضلع میں کپاس کے کیڑوں کے نقصان کی معاشی حد سے زیادہ ہونے کی نشاندہی اور ان سے بچائو کے حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کے افسران کپاس کو کیڑوں کے حملہ سے محفوظ بنانے کیلئے کسانوں کو رہنمائی اور تعاون فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ اس حوالے سے کپاس کے کاشتکاروں کو آگاہی بھی فراہمی کی جا رہی ہے۔ کپاس کے کیڑوں کی تعداد اور ان سے بچائو کی تدابیر کے لئے جدید ترین نظام مرتب کیا گیا ہے جسے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے انٹرنیٹ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ رواں سال کپاس کی بہترین پیداوار حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں مقابلے منعقد کرائے جائیں گے۔ کپاس کی 70سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسی پالیسی کا اعلان ہوا ہے۔ یہ مقابلے کپاس پیدا کرنے والے 20 اضلاع میں کرائے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب