آم کی بہتر پیداوار کیلئے جدید طریقہ کا شت اپنانے کی ہدایت

پاکستان آم کے زیرکا شت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا بڑا 7واں ملک ہے جہاں ا س کی کا شت ایک لا کھ 72ہزار 308ہیکٹر ز رقبہ پر ہے

جمعرات 8 جون 2017 20:00

آم کی بہتر پیداوار کیلئے جدید طریقہ کا شت اپنانے کی ہدایت
سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2017ء) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ پاکستان آم کے زیرکا شت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا بڑا 7واں ملک ہے جہاں ا س کی کا شت ایک لا کھ 72ہزار 308ہیکٹر ز رقبہ پر ہے ۔پنجاب میں زیر کا شت رقبہ ایک لا کھ 11ہزار 432ہیکٹرز ہے۔ ا س طرح آم کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جہاں ا س کی سالانہ پیداوار 18لا کھ ٹن ہے جس میں سے صوبہ پنجاب سے 13لا کھ 4ہزار 223ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے ۔

(جاری ہے)

آم کی برآمد کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے لیکن کل پیداوار کا تقریبا 5فیصد بین الاقوامی منڈیوں میں برآمدہوتا ہے جس سے ہرسال 24ملین ڈالر کے قریب زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے ۔زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی کا شت کا روں کو بھی روائتی طریقہ کا شت کو گھنے باغات میں تبدیل کر کے زیادہ پیداوار حاصل کرنا ہوگی ۔ا س جد ید طریقہ کاشت کے تحت آم کے پودے سے پودے اور قطار سے قطار کا فاصلہ بہت حدتک کم رکھاجاتا ہے جس سے نہ صرف با غ میں زیاد ہ پودے لگائے جاتے ہیں بلکہ ا س سے پودوں کی با ر آور ی بھی جلدہوجاتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..