غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں ایل این جی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار

ْبڑے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں، وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی

جمعہ 16 جون 2017 16:37

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں ایل این جی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایل این جی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بہت بڑے کاروبار کی صلاحیت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ ایل این جی ایندھن کا سب سے سستا ترین ذریعہ ہے اور بڑے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ نجی شعبہ اس میں حصہ لے اور اسی سلسلہ میں اگلے کچھ ہفتوں میں اس ضمن میں مزید پیشرفت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق 600 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ درآمد کی جاتی ہے جس سے ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملتی ہے اور گیس پر مشتمل پیداواری پلانٹس پوری طرح کام کر رہے ہیں، 1200 گیس سٹیشن نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب