بارانی علاقے کے کاشتکار مکئی کی کامیاب کاشت کیلئے بھاری میرا، گہری زمین کا انتخاب کریں ،ْ محکمہ زراعت پنجاب

بارانی علاقوں کے کاشتکار مکئی کی کاشت کا فیصلہ مون سون کی بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں ،ْترجمان

اتوار 18 جون 2017 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بارانی علاقے کے کاشتکار مکئی کی کامیاب کاشت کیلئے بھاری میرا، گہری زمین کا انتخاب کریں۔زمین میں نامیاتی مادہ 1.0 فیصد سے زائد ہونا چاہیے۔ جو زمین پانی کو جذب کرنے والی ہومکئی کی کاشت کیلئے موزوں سمجھی جاتی ہے۔ زمین کی پی ایچ 7.0-8.0 ہونی چاہیے۔

ریتلی، کلراٹھی اور سیم زدہ زمین میں مکئی کی کاشت ہرگز نہ کریں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید بتایا کہ مکئی کو کاشت کرنے سے پہلے زمین کی تیاری بہت ضروری ہے۔ اگر زمین میں سخت تہہ ہو تو گہرا ہل چلا کر اس تہہ کو توڑ دینا چاہیے۔زمین کو تین یا چار مرتبہ ہل اور سہاگہ چلا کر تیار کرنا ضروری ہے۔ بارانی علاقوں کے کاشتکار مکئی کی کاشت کا فیصلہ مون سون کی بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ ان علاقوں میں کاشت سنگل روکاٹن ڈرل سے کریں اور شرح بیج 10 سے 15 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں۔ وٹوں پر کاشت کی صورت میں شرح بیج 8 سے 10 کلوگرام فی ایکڑ ہونا چاہیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..