پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دو ارب ڈالر واپس بھجوائے ، اسٹیٹ بینک

ہفتہ 1 جولائی 2017 21:14

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دو ارب ڈالر واپس بھجوائے ، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2017ء) غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے ایک ارب 88 کروڑ ڈالر واپس بھیجے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017 کے گیارہ ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد سے زائد منافع پاکستان واپس بھیجا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالیاتی شعبے سے سب سے زیادہ 33 کروڑ 23 لاکھ ڈالر واپس بھیجے گئے۔ فوڈسیکٹر سے 27، پاور سیکٹر سے 16، مواصلات سے 14، کیمیکل اور آئل اینڈ گیس سیکٹر سے 13 اور 10 کروڑ ڈالر واپس بھیجے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی