حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی تکمیل توانائی بحران کے خاتمہ میں مددگار ہوگی‘خلدون جاوید ملک

گیس سے چلانے والے پاور پلانٹ سی760میگا واٹ سستی بجلی سسٹم میں داخل ہوگی‘چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن

جمعہ 7 جولائی 2017 16:54

حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی تکمیل توانائی بحران کے خاتمہ میں مددگار ہوگی‘خلدون جاوید ملک
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2017ء) چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن خلدون جاویدملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد گار ثابت ہوگی ،گیس سے چلنے والے پاور پلانٹ سے آلودگی سے پاک 760 میگا واٹ سستی بجلی سسٹم میں شامل ہوگی جس سے پنجاب اندھیروں سے روشنیوں کی طرف گامزن ہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر شفیق اے نقی ،وائس چیئرمین میاں شہریار علی کے ساتھ ٹائون شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خلدون جاوید ملک نے کہا کہ 760 میگا واٹ بجلی کی فراہمی سے لوڈشیڈنگ دورانیہ میں کمی ہوگی اور انڈسٹریز کو اس کی ضروریات کے مطابق بجلی کی فراہمی سے صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے حکومت کاصنعتی ترقی کا ویژن بھی پورا ہوگا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ پنجاب میں دیگر توانائی پراجیکٹ کی تکمیل سی2017کے آخر تک توانائی بحران کا مکمل خاتمہ ہوگا اور لوڈ شیڈنگ قصہ پارینہ بن جائے گی۔توانائی بحران کے خاتمہ سے پنجاب میں صنعتی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اورصوبہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے نئی انڈسٹریز کے قیام سے روزگار کے وافر مواقع بھی دستیاب ہونگے جس سے بے روزگاری جیسے اہم مسئلہ پر بھی قابو پایا جاسکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

اوور سیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نیحکومت کو بجٹ تجاویز دے دیں

اوور سیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نیحکومت کو بجٹ تجاویز دے دیں

ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جاری مالی سال  کےپہلے 11 ماہ   میں    5 فیصد کی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جاری مالی سال کےپہلے 11 ماہ میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس   75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد  عبور کر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

سیالکوٹ، سابق سینئر نائب صدر ٹیکس بار کا  دورہ  ڈبلیو ایم سی ،نئے چیئرمین کو کے چیئرمین کو مبارکباد

سیالکوٹ، سابق سینئر نائب صدر ٹیکس بار کا دورہ ڈبلیو ایم سی ،نئے چیئرمین کو کے چیئرمین کو مبارکباد

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران  1.5 فیصد کی نمو ریکارڈ

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضہ جات کے حجم میں اپریل کے دوران 1.5 فیصد کی نمو ریکارڈ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.6 فیصد کا اضافہ

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.6 فیصد کا اضافہ

ملک میں ریفریجریٹرز اور ڈیپ فریزرز کی پیداوار میں  کمی

ملک میں ریفریجریٹرز اور ڈیپ فریزرز کی پیداوار میں کمی

تحقیق کے فروغ  کے لئےسائنسدانوں و صنعتکاروں کے درمیان مضبوط  اور قریبی رابطے استوار کرنا ہوں گے،ترجمان ..

تحقیق کے فروغ کے لئےسائنسدانوں و صنعتکاروں کے درمیان مضبوط اور قریبی رابطے استوار کرنا ہوں گے،ترجمان ..

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   ایک فیصد کی نمو ریکارڈ

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایک فیصد کی نمو ریکارڈ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ