آئی ایم ایف کی رواں سال جرمنی کی اقتصادی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

ہفتہ 8 جولائی 2017 17:02

آئی ایم ایف کی رواں سال جرمنی کی اقتصادی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2017ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں سال کے دوران جرمنی کی اقتصادی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی کردی جس کی وجہ مصنوعات کی مقامی طلب اور برآمدات میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ذرائع ابلاغ نے آئی ایم ایف کے جاری بیان کے حوالہ سے بتایا کہ ملک کے اندر مصنوعات کی طلب میں خاطر خواہ اضافہ اس کی معاشی استحکام کی اہم وجہ ہے ، آئی ایم ایف نے زور دیا کہ جرمنی اپنی سرمایہ کاری میں اضافے کے اقدامات اور کرنٹ اکائونٹ اضافے میں کمی کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..