ایف اے ڈبلیو کا 6 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ مزدا کاریں واپس منگوانے کا اعلان

اتوار 9 جولائی 2017 15:31

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2017ء) چین کی موٹر ساز کمپنی ایف اے ڈبلیو نے ایئربیگز میں خرابی کے باعث بیرون ملک فروخت کردہ 6 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ مزدا کاریں واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن فار کوالٹی سپرویزن، انسپکشن اینڈ کوارنٹائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واپس منگوائی جانے والی کاریں 2008-2016 ء کے درمیان شراکت دار کمپنی مزدا کی معاونت سے چین میں تیار کی گئی تھیں تاہم ان میں تکاتا کمپنی کے ایئربیگز میں خرابی کے باعث انھیں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں