بند کریں
اتوار جولائی کاروبار کاروباری خبریںدوسری سہ ماہی کے دوران چین کی 6.9 فیصد اقتصادی شرح نمو

کاروباری خبریں

وقت اشاعت: 17/07/2017 - 16:44:29 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 16:44:27 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 16:44:26 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 16:18:49 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 16:18:48 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:26:28 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:26:25 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:26:24 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:18:54 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:18:52 وقت اشاعت: 17/07/2017 - 15:18:50

دوسری سہ ماہی کے دوران چین کی 6.9 فیصد اقتصادی شرح نمو

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2017ء) چین نے کہا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 6.9 فیصد رہی۔قومی ادارہ برائے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران ملک کی اقتصادی شرح نمو 6.9 فیصد رہی جبکہ پہلی سہ ماہی کے دوران بھی ملکی اقتصاد کی شرح نمو یہی رہی تھی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ملکی اقتصادی شرح نمو پہلے چھ ماہ کے دوران یکساں رفتار سے فروغ پا رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اعداد و شمار سے ملکی اقتصادی شرح نمو کے سالانہ اہداف کے حصول کیلئے مضبوط بنیاد فراہم ہوئی ہے۔
17/07/2017 - 15:26:28 :وقت اشاعت