رئیل اسٹیٹ اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو شارجہ کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن شیخانی

شارجہ ایکسپو میں دنیا بھر کے سرمایہ کار کی شرکت، منفرد پرارپٹی پراجیکٹس پیش کیے جائیں گے، عدنان اقبال

بدھ 2 اگست 2017 15:59

رئیل اسٹیٹ اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو شارجہ کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن شیخانی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2017ء) اڈزیلا اور وجود کے زیرِ اہتمام رئیل اسٹیٹ اینڈ انویسٹمنٹ پاکستان ایکسپو شارجہ کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کریں گے۔ رئیل اسٹیٹ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ اسٹیمپ ڈیوٹی، ایکسائز ٹیکس و دیگر ٹیکسز کی مد میں کروڑوں روپے روینیو جنریٹ کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایسوسی ایشن برائے بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد ) کے چیئرمین محسن شیخانی نے اڈزیلا اور وجود کے چیف ایگزیکٹو عدنان اقبال سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار بھاری سرمایہ کاری کررہے ہیں تاہم وہ دیگر ترقی یافتی ممالک کی طرح سہولتوں سے محروم ہیں۔

(جاری ہے)

بجٹ میں رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قبل رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے مسائل کو مدِ نظر رکھا جائے اور قابل عمل تجاویز کو بجٹ میں شامل کیا جائے۔

پراپرٹی پر لاگو بے جا ٹیکسز پر ازسر نو نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ عدنان اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو شارجہ میں کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد سمیت ملک بھر کے علاوہ چین، رشیا اور دنیا بھر کے سرمایہ کار شرکت کررہے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد نمائش ہے جس میں پراپرٹی پراجیکٹ بھی پیش کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایکسپو شارجہ سے سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا اور نئے پراجیکٹ انویسٹرز کی دلچسپی کا باعث بنیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا