آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے اوگرا ، این ایچ اے کے حکام سے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم

وزیراعظم کو 20 تاریخ تک ڈیڈ لائن دے رہے ہیں کہ وہ متعلقہ اداروں کا قبلہ درست کروائیں ورنہ ہڑتال کی کال دیں گے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر یوسف شہوانی کی مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو

بدھ 16 اگست 2017 21:07

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے اوگرا ، این ایچ اے کے حکام سے مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گئے،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر یوسف شہوانی نے کہا ہے وزیراعظم کو 20 تاریخ تک ڈیڈ لائن دے رہے ہیں کہ وہ متعلقہ اداروں کا قبلہ درست کروائیں ورنہ ہڑتال کی کال دیں گے۔ بدھ کو آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے وفد کے اوگرا اور این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام سے مزاکرات کا دور بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا۔

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر یوسف شہوانی نے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نیشنل ہائی وے اور اوگرا کے حکام کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں ۔اوگرا لکیر کا فقیر ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کو 20 تاریخ تک ڈیڈ لائن دے رہے ہیں کہ وہ ان اداروں کا قبلہ درست کروایں ۔ ن20 تاریخ کو ہڑتال کی کال دیں گے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے نمائندوںنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نیشنل ہائی وے کے روڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت معیار پورا نہ اترنے والے ٹینکرز پر جرمانے بند کرے اور متبادل گاڑیوں کے لئے وقت دیا جائے۔

آ ئل ٹینکرز کے کرائے کم ہیں ان کو 100فیصد بڑھایا جائے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے وفد اور اوگرا اور این ایچ اے کے ساتھ مزاکرات کا دور بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیااور مذاکرات آ ج دوبارہ ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز