پشاور،سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائے سال 2017-18ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل

بدھ 23 اگست 2017 22:54

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائے سال 2017-18ء کیلئے قائم الیکشن کمیشن نے ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے کارپوریٹ گروپ کی 4 خالی نشستوں کیلئے 13 امیدواروںکی جانب سے 17،ْ ایسوسی ایٹ گروپ کی 4خالی نشستوں کیلئے 12 امیدواروں کی جانب سے 20 جبکہ ٹائون ایسوسی ایشن بنوں کی ایک نشست اور خواتین کی ایک مخصوص نشست کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق سرحد چیمبر کے انتخابات برائے 2017-18ء کیلئے قائم الیکشن کمیشن کا اجلاس گذشتہ روز چیمبر ہائوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران صوفی بشیر احمد درانی ،ْ ضیاء الحق سرحدی اور محمد اسحق نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی چانچ پڑتال کی گئی جس کے بعد کارپوریٹ گروپ سے زاہداللہ شنواری ،ْ فیض محمد ،ْ حارث مفتی ،ْ ملک عمران اسحق ،ْ محمد ارشد صدیقی ،ْ شاہد حسین ،ْ طارق محمود ،ْ منہاج الدین اورملک نیاز محمد کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔

اسی طرح ایسوسی ایٹ گروپ سے سہیل جاوید ،ْ ملک نیاز محمد ،ْ نثار احمد ،ْ جاوید اختر ،ْ احسان اللہ ،ْ محمد ارشد صدیقی ،ْ اکبر علی خان ،ْ شاہد حسین ،ْ فیض محمد اور وقار احمد کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔ سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی میں خواتین کی مخصوص نشست پر شبنم منیر کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے جبکہ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری بنوں سے محمد اشفاق کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں