پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او )انتظامیہ کے خلاف ایف آئی اے میں درج ہونے والا جھوٹا مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے، شرافت علی خان خٹک

جمعرات 21 ستمبر 2017 23:55

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2017ء) صدر آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن پنجاب شرافت علی خان خٹک نے کہا ہے کہ اعوان پٹرولیم سروس کے مالکان کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او )انتظامیہ کے خلاف ایف آئی اے میں درج ہونے والا جھوٹا مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے ۔ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن پنجاب اور ڈرائیورز اینڈ ورکرز یونین کے مشترکہ ہنگامی اجلاس میں کیا ۔

(جاری ہے)

سر پرست اعلیٰ فیصل آبادمنظر بشیر ڈھلوں ،صدر د فیصل آبادسلطان احمد گجر، نائب صدرعبدالرزاق بٹ،جنرل سیکر ٹری ارشاد حسین سندھو اور دیگر رہنما و رعہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔اجلا س میں ڈائریکٹر ایف آئی اے سے مطالبہ کیا گیا کہ اعوان پٹرولیم سروس کے مالکان نے پی ایس او کے افسران کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی ہے اسے فوری طور پر خارج کیا جائے اور جھوٹی ایف آئی درج کروانے پر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن پنجاب اور ڈرائیورز اینڈ ورکرز یونین پی ایس او کے افسران کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب