برطانوی کمپنی ’’ کیورکس ‘‘ایران میں 600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا سولر پاور پلانٹ لگائے گی

اتوار 24 ستمبر 2017 14:42

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) برطانیہ کی قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ’’ کیورکس ‘‘ایران میں 600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا سولر پاور پلانٹ لگائے گی۔منصوبے پر کام کا آغاز 2018 ء کی پہلی ششماہی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ڈیگو بیاسی کے مطابق600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا یہ سولر منصوبہ چین میں قائم ہونے والے 1.5 گیگاواٹ کے سولر منصوبے کے بعد دنیا کا چھٹا بڑا منصوبہ ہوگا۔

اس کی تنصیب وسطی ایران میں کی جائے گی جس پر 50 کروڑ یورو لاگت آئے گی۔انھوں نے کہا کہ کیورکس اور ایران کی وزارت توانائی کے درمیان معاہدے کے مطابق اس منصوبے کے تنصیب، مرمت سازی اور آپریشنز کی مکمل ذمہ داری کمپنی پر عائد ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تکمیل میں تین سال کا عرصہ لگے گا تاہم ہرچھ ماہ بعد 100 میگاواٹ کا سولر پلانٹ مکمل کرکے اس کی بجلی قومی گرڈ میں شامل کی جاتی رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب