روس اور سعودی عرب کو 2016 ء کے معاہدے سے 40,40 بلین ڈالر سالانہ آمدن

پیر 9 اکتوبر 2017 14:23

روس اور سعودی عرب کو 2016 ء کے معاہدے سے 40,40 بلین ڈالر سالانہ آمدن
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2017ء) روس اور سعودی عرب دونوں نے اوپیک اور غیر اوپیک ممالک کے درمیان تیل کی پیداوار اور تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے سے متعلق 2016 ء کے ایک معاہدے کی وجہ سے سال میں 40,40 بلین ڈالر کمائے،اس بات کا اظہار رشین ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فنڈ کے سی ای اوکیریل دمتری نے روسی خبررساں ادارے سے کیا ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے سعودی شاہ کے دورہ روس کے تناظر میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے سے متعلق 2016ء کا معاہدہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے اگر یہ معاہدہ موجود میں نہ ہوتا تو اس وقت تیل کے نرخ 35 ڈالر فی بیرل پر ہوتے،اس معاہدے کی وجہ سے تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل کے قریب ہیں،انھوں نے کہا کہ اس معاہدے کی وجہ سے روس اور سعودی عرب دونوں نے سال میں 40,40 بلین ڈالر کمائے ہیں۔

اس معاہدے کی معیاد آئندہ سال اپریل میں ختم ہو رہی ہے،سعودی شاہ کے دورہ کے دوران روس کے صدر نے ان سے معاہدے کے متعلق بات کی اور کہا کہ اس کی معیاد2018 ء کے آخر تک بڑھا لینی چاہیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے