ماہ اکتوبر 2017ء میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں افراط زر کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہوا،نان فوڈ اور نان انرجی اشیاء کی قیمتوں میں 5.3 فیصد اضافہ جبکہ کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پاکستان بیورو برائے شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن کی پریس کانفرنس

بدھ 1 نومبر 2017 21:04

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2017ء) ماہ اکتوبر 2017ء میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں افراط زر کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہوا۔ نان فوڈ اور نان انرجی اشیاء کی قیمتوں میں 5.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اکتوبر 2017ء میں ستمبر 2017ء کے مقابلہ میں افراط زر کی شرح 0.75 فیصد رہی۔

اس دوران ہول سیل پرائس انڈیکس میں 0.61 فیصد جبکہ قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) میں 0.86 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ غذائی اشیاء اور مشروبات کی قیمتوں میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.80 فیصد اضافہ ہوا جبکہ کپڑوں اور جوتوں کی قیمتوں میں 3.79 فیصد، ہائوسنگ، پانی، بجلی، گیس اور دیگر ایندھن کی قیمتوں میں 4.88 فیصد، گھریلو تزئین و آرائش کے سامان کی قیمت میں 3.06 فیصد، صحت میں 10.57 فیصد اور ٹرانسپورٹ سے متعلق قیمتوں میں 3.90 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں مواصلات سے متعلق سی پی آئی پر مبنی قیمتوں میں 1.40 فیصد، تفریح اور ثقافت میں 0.32 فیصد، تعلیم 11.46 فیصد، ریستوران و ہوٹل 6.57 فیصد اور متفرق اشیاء و خدمات کی قیمتوں میں 5.23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جن چیزوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی ان میں لہسن 39.91 فیصد، دال ماش 26.82 فیصد، سگریٹ 24 فیصد، دال چنا 21.58 فیصد، چینی 21.17 فیصد، چکن 16.68 فیصد اور بیسن کی قیمت میں 24.28 فیصد شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز