پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی

سالانہ 25 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے، پاکستان 36ممالک کو کھجور برآمد کرتاہے ، 4لاکھ ٹن سے زائد کھجور پاکستان کے اندر فروخت کی جاتی ہے ،ضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف بڑھایا جا سکتاہے،ہارویسٹ ٹریڈنگ

پیر 13 نومبر 2017 21:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2017ء) پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے، سالانہ 25 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے، پاکستان 36ممالک کو کھجور برآمد کرتاہے ، 4لاکھ ٹن سے زائد کھجور صرف پاکستان کے اندر ہی فروخت کی جاتی ہے ، اگرضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا سکتاہے۔

(جاری ہے)

ہارویسٹ ٹریڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایاکہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اوردستیاب سہولیات کے باعث برآمدی کھجور کی رقم 20کروڑ ڈالر سے بڑھ کر حالیہ ایک سال میں 24کروڑ ڈالر تک جا پہنچی ہے جس میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے، سالانہ 25 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے، پاکستان 36ممالک کو کھجور برآمد کرتاہے ، 4لاکھ ٹن سے زائد کھجور صرف پاکستان کے اندر ہی فروخت کی جاتی ہے ، اگرضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا سکتاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن