انسانوں کے ساتھ ساتھ پو د ے اورجانور بھی پانی استعمال کرتے ہیں، ما ہرین

بدھ 15 نومبر 2017 12:17

سلانوالی۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) واٹرمینجمنٹ ماہرین نے بتایا ہے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ پو د ے اورجانور بھی پانی استعمال کرتے ہیں جس بھی قسم کی ہم خوراک کھائیں پانی کی ایک خصوصی مقدار درکار ہوتی ہے ،جس کا انحصار پیداوار کی جگہ اورپانی کے مقامی وسائل پر ہے مثا ل کے طور پر ایک آلو کو25لیٹر سیب کو 70لیٹر پانی درکار ہے جبکہ سب سے زیاد ہ گوش کا برگرہے جسے 2400لیٹر پانی درکار ہوتاہے اگر دن میں ایک شخص 2سے 5لیٹر پانی پیے پھر بھی ا س کے علاو ہ بہت زیاد ہ پانی استعمال ہوتا ہے ایک کلوگرام گندم پیداکرنے کیلئے 1500لیٹرپانی ایک کلوگرام گوشت کیلئے 15000ہزار لیٹر یعنی ایک انسان کو خوراک بہم پہچانے کیلئے 3ہزار لیٹر پانی درکارہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک ملک کی پانی کی مجموعی ضرورت کا انحصار پانی کاملکی آبادی کیلئے زراعت کیلئے اورصنعتی ضروریات پر ہوتا ہے بھارت کودنیابھرمیں987بلین مکعب لیٹر یعنی سب سے زیا د ہ مجموعی طورپرپانی درکار ہے لیکن امریکی تیسر ی فی کس کے حساب سے سالانہ سب سے ز یا د ہ یعنی 2483مکعب لیٹراستعمال کرتے ہیں جبکہ چین میں فی کس سب سے کم یعنی صرف 702مکعب لیٹر پانی استعما ل ہوتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں