موجودہ سال کپاس کی آمدمیں اضافے کی شرح 6.58فیصد رہی
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:48
(جاری ہے)
اسی طرح صوبہ سندھ میں اضافے کی شرح 12.14فیصد رہی ۔
پی سی جی اے کے مطابق 15 نومبر 2017تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے 82 لاکھ 10ہزار761گانٹھ روئی تیار کی گئی ہیں۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(TCP)نے کاٹن سیزن 2017-18میں خریداری نہیں کی ہے ۔ ضلع ملتان میں15 نومبر2017تک2لاکھ 29 ہزار873گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں 1لاکھ 15ہزار362گانٹھ کپاس، ضلع خانیوال میں 5لاکھ 79ہزار 527گانٹھ کپاس ، ضلع مظفر گڑھ میں2 لاکھ57 ہزار 752گانٹھ کپاس، ضلع ڈیرہ غازی خان میں3لاکھ 28ہزار651گانٹھ کپاس،ضلع راجن پور میں 3لاکھ 99ہزار270گانٹھ کپاس، ضلع لیہ میں 2لاکھ20 ہزار781گانٹھ کپاس، ضلع وہاڑی میں4لاکھ 82ہزار585گانٹھ کپاس، ضلع ساہیوال میں 2 لاکھ14ہزار989گانٹھ کپاس، ضلع میانوالی میں 1لاکھ43ہزار 538گانٹھ کپاس، ضلع رحیم یار خان7لاکھ84ہز ار472گانٹھ کپاس، ضلع بہاولپور میں 8لاکھ15ہزار248گانٹھ کپاس، ضلع بہاولنگرمیں 6لاکھ59ہزار859گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے ۔ ضلع سانگھڑمیں 13لاکھ 49ہزار 675 گانٹھ کپاس، ضلع میر پور خاص میں 2لاکھ8ہزار747 گانٹھ کپاس،ضلع نواب شاہ میں 3لاکھ29 ہزار970گانٹھ کپاس ،ضلع نو شہرو فیروز میں 3لاکھ43ہزار709گانٹھ کپاس، ضلع خیر پور میں 3لاکھ2 ہزار891 گانٹھ کپاس ،ضلع سکھر میں 4لاکھ84ہزار 827گانٹھ کپاس،ضلع جام شورومیں 1لاکھ27ہزار818گانٹھ کپاس اور ضلع حیدرآباد میں 2 لاکھ 41ہزار 618 گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ پی سی جی اے کے مطابق ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں غیر فروخت شدہ سٹاک 18لاکھ98 ہزار123گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے ۔Browse Latest Business News in Urdu
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
PSX Live Index
Updated: 06:29:02pm | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary