کسان برادری کا اطمینان ہی ہمارا اثاثہ ہے، بلاامتیاز خدمت جاری ہے‘بلال یاسین

شوگر ملز گنا مقررہ قیمت پر خریدنے اور پکی رسید جاری کرنے کی پابند ہیں، کسی صورت میں من مانی نہیں کرنے دیں گے کسان رات اور دھند کے موسم میں ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹر کا ضرور انتظام کریں‘ چک جھمرہ شوگر ملز کے دورے میں گفتگو

جمعہ 5 جنوری 2018 15:48

کسان برادری کا اطمینان ہی ہمارا اثاثہ ہے، بلاامتیاز خدمت جاری ہے‘بلال یاسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ کسان برادری کا اطمینان ہی ہمارا اثاثہ ہے،پنجاب بھر میں بلاامتیاز گنے کی کاشتکاروں کی خدمت جاری ہے، شوگر ملز کو کسی صورت میں من مانی نہیں کرنے دیں گے۔ فیصل آباد کے شہر چک جھمرہ کی ہنزہ شوگر ملز کے دورے میں کسانوں کی شکایات سنتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوگر ملیں مقررہ قیمت پر گنا خریدنے اور پکی رسید جاری کرنے کی پابند ہیں۔

غیرقانونی اوزان کنڈوںکا قلع قمع کیا جارہاہے۔ وزیر خوراک نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کی سہولت مدنظر رکھتے ہوئے ٹرالیوں میں اوورلوڈنگ کی حوصلہ شکنی کریں۔ کسان بھائی بھی رات اور دھند کے موسم میں ٹرالیوں کے پیچھے لائٹ اور ریفلیکٹر کا ضرور انتظام کریں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ غیرقانونی اوزان کنڈوں کے خلاف کریک ڈائون کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

بلال یاسین نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزرأ اور افسر اضلاع کے دورے پر ہیں اور کرشنگ سیزن کے اختتام تک کسانوں کے مفادات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے حکومتی پالیسی پر مثبت انداز میں عملدرآمد پر شوگر ملز ایسوسی ایشن کے کردار کی بھی تعریف کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..