دنیا بھر میں زرعی اجناس کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر قومی زرعی پالیسی تشکیل دی جائے تو پاکستان معاشی بحران سے نکل سکتا ہے، معاشی ماہرین

جمعرات 18 جنوری 2018 19:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2018ء) معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں زرعی اجناس کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر قومی زرعی پالیسی تشکیل دی جائے تو پاکستان معاشی بحران سے نکل سکتا ہے ، عالمی سطح پر جن پاکستانی زرعی اجناس کی مانگ ہے وہی زرعی اجناس کاشت کرنے پر توجہ دی جائے ، تیل دار اجناس کی دنیا بھر میںمانگ بہت زیاد ہے لیکن ہم ماضی میںتیل دار اجناس کی طرف راغب نہ ہوئے اب اگر تھوڑی توجہ دی جائے تو عالمی معیارکی زرعی اجناس کاشت کرکے پاکستان معاشی طو ر پر مستحکم ہوسکتا ہے ۔

ماہرین نے مزید کہا کہ روائتی زرعی اجناس زیادہ محنت اور کم آمدن کا ذریعہ ہیں ، کسان زیادہ آمدن والی فصلوں کی طرف توجہ دیں، یہ امر خوش آئند ہے کہ پنجاب میں روائتی زرعی اجناس کاشت کرنے کا رجحان دم توڑنے لگا، کسان زیادہ منافع دینے والی فصل کاشت کرنے کی طرف مائل ہونے لگے جس سے آئندہ چند سالوں میں سبسڈی والی فصلوں کی کاشت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا جس سے کسان کو بھاری منافع ملے گا۔

(جاری ہے)

جنوری میں جنوبی پنجاب میں بڑے رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت کا امکان ہے، کسان اب تیل دار اجناس کی کاشت کی طرف مائل ہو رہا ہے، خادم پنجاب کسان پیکیج کے تحت سورج مکھی کے منافع بخش کاشت کے فروغ کے لئے کروڑوں روپے سبسڈی کی فراہمی جاری ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب