2017 کی آخری سہ ماہی کے دوران ہینوپاک موٹرزکے خالص منافع میں135 فیصد کمی

ہفتہ 20 جنوری 2018 19:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2018ء)ہینوپاک موٹرز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ 31 دسمبر2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 191.324 ملین روپے رہا جو 2016 کے اسی عرصے کے مقابلے میں135 فیصد کم ہے ۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال کے اسی عرصے میں کمپنی نی449.328 ملین روپے کا خالص منافع کمایا تھا۔ کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کمپنی کے خالص منافع میں کمی کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدنی بھی گذشتہ سال کی36.123 روپے کے مقابلہ میں 15.43 روپے فی حصص تک کم ہوگئی۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ