پاکستان میں تیار کی جانیوالی گاڑیں کی قیمتوں میں ایک سال کے عرصے میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ

اتوار 21 جنوری 2018 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) پاکستان میں تیار کی جانے والی گاڑیں کی قیمتوں میں ایک سال کے عرصے میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بتایا گیا ہے کہ مقامی مینوفیکچرز نے گزشتہ ایک سال کے دوران مقامی سطح پر تیار ہونے والی کاروں کی قیمتوں میں 40 ہزر سے 7لاکھ تک اضافہ کیا ہے اور مختلف سی سی کی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے اس حوالے سے ڈیلرز کے مطابق جنوری تا دسمبر 2017 کے دوران ایکس ایل آئی کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار روپے اضافے سے 18 لاکھ 19 ہزار روپے اور ہنڈا اکارڈ کی قیمت 6 لاکھ روپے اضافے سے 1 کروڑ 12 لاکھ 67 ہزار روپے کر دی گئی جبکہ مہران سی ایکس آر کی قیمت 39 ہزار اضافے سے 7 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ اس حوالے سے پرانی کاروں کے امپورٹرز نے کار مینو فیکچرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کو سراسر منافع خوری قرار دیا ہے جبکہ کار مینوفیچر کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں اضافہ روپے کی قدر میں کمی کے سبب کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا