ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا کیا طریقہ اختیار کیا، چیئرمین اوگرا اور سیکرٹری پٹرولیم کو عدالت میں ریکارڈ لے کر پیش ہونے کا حکم

جمعرات 25 جنوری 2018 19:16

لاہور۔25جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا طریقہ کار لے کر چیئرمین اوگرا اور سیکرٹری پٹرولیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزاروں نے عدالت کو بتایا کہ ایل پی جی گیس کا ٹھیکہ قوانین کے برعکس دینے سے قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے عام صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے،عدالت نے کہا کہ آگاہ کیا جائے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا کیا طریقہ اختیار کیا ہے،بادی النظر میں ایل پی جی گیس کی نیلامی میں اوگرا حکام ملوث نظر آتے ہیں. ایل پی جی نیلامی کو شفاف بنانے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا گیا،اگر عدالت سے حقائق چھپائے گئے اور جھوٹ بولا گیا توسخت کارروائی کی جائے گی،،،آئندہ سماعت پر چئیرمین اوگرا اور سیکرٹری پٹرولیم عدالت میں مکمل تفصیلات اور ریکارڈ لے کر پیش ہوں،عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کودونوں افسران کی 2 فروری کو عدالت میں حاضری یقینی بنانے کی ہدائت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین