چین ، مرکزی بنک نے گذشتہ برس 12.9فیصد بانڈ زائد جاری کئے

مقامی حکومتی بانڈ کی فروخت میں 4.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،پیپلز بنک آف چائنا

جمعہ 26 جنوری 2018 20:16

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2018ء) چین کے مرکزی بنک نے گذشتہ برس2016سے 12.9فیصد بانڈ زائد جاری کئے ،مقامی حکومتی بانڈ میں 4.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، چینی ریاستی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پیپلز بینک آف چین کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2017میں 2016کی نسبت 40.8ٹریلین یو آن کے بانڈ جاری کئے گئے جو کہ 2016کی نسبت 12.9 فیصدزائد ہیں۔

(جاری ہے)

ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ چین میں مقامی حکومتوں کی جانب سے جاری کئے گئے بانڈز میں 4.4فیصد کمی ہوئی۔مقامی حکومت کے قرضے کے ساتھ مالیاتی خطرات میں گزشتہ سال کئی قواعد و ضوابط متعارف کرائے گئے۔رپورٹ میں ظاہر ہوتا ہے کہ بینک بانڈ مارکیٹ میں گذشتہ برس اضافہ ہوا ہے اور بانڈ ٹرانزیکشن کا حجم شدید تھا، جبکہ اوسط پیداوار کی صلاحیت میں بھی بہتری کا رجحان رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب