چینی بنک ہانگ کانگ کے ساتھ مالی تعاون کو فروغ دے گا

ہانگ کا نگ بین الاقوامی کاروبار کا بڑ ا مرکز ہے اور یہاں اے آئی آئی بی کے لیے بڑے وسیع موقع موجود ہیں

پیر 5 فروری 2018 19:49

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء) ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک(اے آئی آئی بی) ہانگ کانگ کے خصوصی ریجن کے ساتھ بیلٹ اینڈروڈ منصوبے کے تحت تعاون کو فروغ دے گا۔ ہانگ کا نگ بین الاقوامی کاروبار کا بڑ ا مرکز ہے اور یہاں اے آئی آئی بی کے لیے بڑے وسیع موقع موجود ہیں جہاں وہ سرمایہ کاری ، انشورنس، اکاؤنٹنگ، قانونی خدمات اور ثالثی کے شعبے میں کام کرسکتا ہے،یہ بات بنک کے صدر جن لی کن نے یہاں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ بنک بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور آپریشن انتظام میں وسیع تجربے کا حامل ہے۔

(جاری ہے)

اس لیے ہم ہانگ کانگ کے حکام ، مالیاتی اداروں ، متعلقہ ایجنسیوں اور کاروباری کمپنیوں کیساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے خواہش مند ہیں۔ ہم ایشیا اور عالمی معیشت کی توسیع میں بھی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اس سیمینار کا اہتمام بیلٹ اینڈ روڈ جنرل چیمبر آف کامرس نے کیا تھا۔ جس میں مین لینڈ چین اور ہانگ کانگ کی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اور اس منصوبے کے حوالے سے مختلف مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ نیشنل پیپلزکانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ڑینگ ڈی جیانگ اور ہانگ کانگ خصوصی ریجن کے چیف ایگزیکٹو لیم چینگ بھی خصوصی طور پر سیمینار میں شریک ہوئی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب