پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کی کمی

منگل 6 فروری 2018 22:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 فروری2018ء) عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نظر آنے لگے، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔دو روز کے دوران عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست مندی کا رجحان جاری ہے جس کی سب سے بڑی وجہ امریکا میں شرح سود میں اضافہ کا امکان بتایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں 1100 پوائنٹس سے زائد گر گئی۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ کی دیکھا دیکھی ایشائی مارکیٹوں کی بھی کچھ یہی صورتحال ہے۔جاپان اور ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹوں کا انڈیکس بھی 1500 پوائنٹس سے زائد نیچے گر گیا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی بیرونی سرمایا کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب