ایوان صنعت و تجارت نے غضنفر علی خان فیڈریشن کو قائمہ کمیٹی آٹو موٹیو انڈسٹریز کا چیئرمین مقرر کر دیا

منگل 6 فروری 2018 22:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 فروری2018ء) وفاق ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر غضنفر بلور نے آٹو موٹیو صنعت میں وسیع تجربہ اور مہارت کے حامل محمد غضنفر علی خان کو سال 2018 کے لئے فیڈریشن کی قائمہ کمیٹی برائے آٹو موٹیو انڈسٹری کا چیئرمین مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

فیڈریشن کے صدر نے تقرر نامے میں امید ظاہر کی کہ غضنفر علی خان اپنی قابلیت اور تمام صلاحیتو ں کو بروئے کار لاتے ہوئے آٹو موٹیو صنعتوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، نیز آٹو صنعت سے وابستہ صنعتکاروں اور ایف پی سی سی آئی کے مابین پل کا کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ غضنفر علی خان کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے فیڈریشن اور کاٹی کی قائمہ کمیٹی برائے آٹوموٹیو کے چیئرمین کے عہدے پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی