پاکستان کی سالانہ آمدنی1629 ڈالر، اضافہ کیلئے آئندہ 30 سال میںشرح پیدائش کو 1فیصد یا اس سے کم رکھنے کی ضرورت ہے،کنٹری ڈائریکٹر آف عالمی بینک

جمعرات 22 فروری 2018 14:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) پاکستان کی فی کس سالانہ آمدنی1629 ڈالر ہے۔جمعرات کو عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاجامو تھوا لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پائیدار اقتصادی ترقی اور فی کس سالانہ آمدنی میں اضافہ کیلئے آئندہ 30 سال کے دوران پاکستان میں شرح پیدائش کو ایک فیصد یا اس سے کم رکھنے کی ضرورت ہے۔

اس وقت پاکستان کی آبادی207.7 ملین افراد پر مشتمل ہے اور اگر شرح پیدائش کو کنٹرول نہ کیا گیا تو2047ء تک پاکستان کی آبادی400 ملین نفوس تک بڑھ جائے گی،جس کے نتیجہ میں پاکستان کی فی کس سالانہ آمدنی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں لائی جاسکے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کی آبادی میں اضافہ کی شرح کو 1فیصد یا اس سے کم کیا جائے تو آئندہ30 سال کے بعد پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی سمیت فی کس سالانہ آمدنی کو10 ہزارڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے،جس کیلئے آبادی میں اضافہ کیساتھ ساتھ اقتصادی شرح نمو کو8فیصد سالانہ تک بڑھانا ہوگا۔

(جاری ہے)

کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ 12 ہزار ڈالر فی کس سالانہ آمدنی والے ملک کو بہترین آمدنی والا ملک قراردیا جاسکتا ہے اورآبادی میں اضافہ پر کنٹرول اور اقتصادی شرح نمو میں8فیصد کے اضافہ سے آئندہ 30 سال کے دوران پاکساتن کا شمار بھی بہترین آمدنی والے ممالک میں ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین