رواں مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد کا اضافہ

پیر 19 مارچ 2018 10:10

رواں مالی سال کے دوران مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) رواں مالی سال 2017-18ء کے دوران مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ملک میں تیار کی جانے والی کاروں، ہلکی کمرشل گاڑیوں، ویگنوں اور جیپوں کی فروخت ایک لاکھ 70 ہزار 354 یونٹس تک بڑھ گئی۔ اس طرح گذشتہ سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران فروخت میں 23 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی