آغا اسٹیل انڈسٹریز نے 5ارب کا سکوک لانچ کردیا

منگل 10 اپریل 2018 22:45

آغا اسٹیل انڈسٹریز نے 5ارب کا سکوک لانچ کردیا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء)آغا اسٹیل انڈسٹریز نے 5ارب کا سکوک جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس سلسلے میں حبیب بینک لمیٹڈ اور بینک الحبیب کو لیڈ ایڈوائزر اور ارینجر مقرر کیاہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کمپنی 10اپریل سے 30اپریل تک سرمایہ کاروں کی بڈ وصول کرے گی۔5ارب کے سکوک میں ایک ارب کا گرین شو آپشن بھی ہوگا۔

سکوک کا دورانیہ 6سال کا ہوگا جس میں 2سال کا گریس پیپر پیریڈ بھی شامل ہوگا۔

(جاری ہے)

سکوک سے حاصل ہونے والے فنڈز کے ذریعے آغا اسٹیل انڈسٹریزنئی ری رولنگ مل بھی لگائے گی جس سے کمپنی کی موجودہ پیداواری صلاحیت 1.5 لاکھ میٹرک ٹن سالانہ سے بڑھ کر6.5لاکھ میٹرک ٹن سالانہ ہوجائے گی۔آغا اسٹیل انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حسین آغا نے اپنے بیان میں کہاکہ سکوک سے حاصل ہونے والے فنڈز سے موجودہ پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ نئی ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری کے ذریعے آغااسٹیل انڈسٹریز توانائی کے استعمال میں 30فیصد تک کمی لائے گی جوکہ انڈسٹری میں سب سے بہتر ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر