9 ماہ میں آئل سیکٹر سے 108ارب روپے کا منافع ریکارڈ ہوا،ایف بی آر

ہفتہ 14 اپریل 2018 16:58

9 ماہ میں آئل سیکٹر سے 108ارب روپے کا منافع ریکارڈ ہوا،ایف بی آر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2018ء) رواں مالی سال 9 ماہ میں حکومت کو آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکسوں میں 38 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے،آئل سیکٹر سے 108ارب روپے اکھٹے کئے،تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث نمایاں اضافہ ہوا۔ایف بی آر کے مطابق حکومت کی سب سے زیادہ آمدنی میں اضافہ تیل کی تلاش ،ریفائنری اور آئل مارکیٹنگ کمپنی سے جولائی 2017 سے مارچ 2018 کے دوران انکم ٹیکس،سیلز ٹیکس اور فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس وصولی میں 38 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ مالی سال اسی مدت میں آئل سکٹر سے مقامی ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طور پر 78 ارب 50 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا تھا جو رواں مالی سال 9 ماہ میں آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکس کی مد میں 29 ارب 50 کروڑ روپے اضافی وصولی سے 108 ارب روپے رہی۔9 ماہ میں آئل سیکٹر سے انکم ٹیکس کی مد میں 17 ارب روپیسیلز ٹیکس سے 89 ارب روپے اور فیڈرل ایکسائز دیوٹی کی مد میں 2 ارب 11 کروڑ روپے اکھٹے کئے گئے۔پیٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں اضافے،طلب بڑھنے اور سو دنوں میں روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث حکومت کو آئل سیکٹر سے زیادہ ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب