البامہ یونیورسٹی کے طالب علم نے عجیب کڑا تیار کرلیاجو خواتین کے لیے زیادہ کارآمد ہے

40 ڈالرکا یہ کڑا گھریلو تشدد سمیت خواتین سے زیادتی کی روک تھام میں کردارادا کریگا

اتوار 15 اپریل 2018 15:00

البامہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2018ء) البامہ یونیورسٹی کے طالب علم نے ایک بہت ہی عجیب و غریب قسم کی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسا کڑا تیار کیا ہے جو لڑکیوں اورخواتین کے لیے زیادہ کارآمد ہے۔ اطلاعات کے مطابق 40 ڈالر مالیت کا یہ کڑا گھریلو تشدد سمیت خواتین سے زیادتی کی روک تھام میں اہم کردارادا کریگا۔ اس عجیب و غریب کڑے کی تیاری کا سہرا جیون پاٹل کے سرہے۔

انکے بنائے ہوئے کڑے کی ایک خوبی یہ ہے کہ یہ کڑا نہ صرف دور سے خطرہ محسوس کرلیتا ہے بلکہ صورتحال قابو سے باہر دیکھ کر پولیس کو فوری طور پر اطلاع کردیتا ہے جبکہ دوسرے متعلقہ محکموں کو بھی صورتحال کی اطلاع پہنچ جاتی ہے۔ سردست اسکی قیمت 40ڈالر ہے مگر پاٹل کا کہناہے کہ اگر اسے محکمہ پولیس والوں نے پسند کرکے اس کی تیاری کا لائسنس جاری کردیا اور کمرشل بنیادوں پر اسکی تیاری شروع ہوگئی تو اسکی قیمت مزید کم ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

کڑے میں زور دار آواز نکالنے کی صلاحیت کے ساتھ ایک سرخ لائٹ بھی لگی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ پہننے والے کے قریب کوئی نہ آئے۔امید ہے کہ یہ کڑا بیحد مقبول ہوگا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ عام لوگ بھی اسے کافی پسند کرینگے۔ کڑے میں خاص قسم کے سرکٹ لگے ہیں جبکہ سنسرز اور جی پی ایس کے علاوہ مائیکرو فون کی سہولت بھی اس میں ڈالی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں